کوئٹہ (ہمگام نیوز) بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے بامبور میں جانہی کے مقام پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے قافلےپر ریموٹ کنڑول بم سے حملہ کیا حملے کے نتیجے میں ریاستی فوج کے چار اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے اور جبکہ ایک گاڑی مکمل تباہہوگئ۔ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔