پنجشنبه, اکتوبر 31, 2024
Homeخبریںمغربی بلوچستان: قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے شہید سمیر کے والد...

مغربی بلوچستان: قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے شہید سمیر کے والد جاں بحق

 

مغربی بلوچستان (ہمگام نیوز )مغربی بلوچستان کے علاقے میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے شہید سمیر کے والد جاں بحق

ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض ایرانی فورسز نے مقبوضہ مغربی بلوچستان کے علاقے گرکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عیسی والد مہراب جاں بحق ہوئے جو دشت کے علاقے کمبیل کا رہائشی بتایا جاتا ہیں-

واضح رہے کہ مغربی بلوچستان میں ایرانی قبضہ گیر فورسز گزشتہ کئی دہائیوں سے بلوچ نوجوانوں اور بزرگوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز