گوادر: (ھمگام نیوز) بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔