چهارشنبه, اکتوبر 30, 2024
Homeخبریںکمسن عاصم امین کے گھرپرفوج کاایک بارپھرچھاپہ،انکےخاندان کو علاقہ چھوڑدینے کی دھمکی

کمسن عاصم امین کے گھرپرفوج کاایک بارپھرچھاپہ،انکےخاندان کو علاقہ چھوڑدینے کی دھمکی

تربت (ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق ریاستی فوج کا سلسلہ وار جبری اغوا شدہ 14 سالہ کمسن عاصم امین کے گھر پر چھاپہ لگا کر خواتین اور بچوں پر تشدد کے ساتھ انھیں یہ علاقہ چھوڑنے کی بار،بار دھمکیوں نے پورے علاقے کے مکینوں کو خوف اور دہشت میں مبتلا کرکے رکھ دیا ہے، اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی خفیہ اداروں اور ایف سی نے تربت کے علاقے کہن پُشت میں 14 سالہ جبری طور اغوا شدہ عاصم امین کے گھر پر چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں پر تشدد اور گھر کے قیمتی سازوسازمان کی لوٹ ماری کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز