(ہمگام نیوز)
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ بازار میں واقع ایف سی کے چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا کئی گولے چیک پوسٹ کے اندرونی احاطے میں جاگرے جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔ بی آر اے کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔