تُمپ (ھمگام نیوز) ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق نظر آباد میں مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کردیا۔
تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے نظر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے نظر آباد کے رہائشی حاتم بلوچ کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔