جمعه, اکتوبر 18, 2024
Homeخبریںکوہلو کے علاقے کاہان میں قابض ایف سی پر ریموٹ کنٹرول سے...

کوہلو کے علاقے کاہان میں قابض ایف سی پر ریموٹ کنٹرول سے بمب حملہ

کوہلو (ہمگام نیوز ) نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق آج صبح کوہلو کے علاقے کاہان میں مسلح افراد نے قابض ایف سی کانوائے پر ریموٹ کنٹرول سے بمب حملہ کیا گیا ۔اس حملے میں قابض فوج کے ہلاکتوں اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔کچھ عرصے سے ایف سی اور قابض فوج کے فضائیہ نے کوہستان کاہان کے مضافات میں بلوچ معدنی دولت تیل وگیس سے مالا مال ان علاقوں میں نقل و حمل کی زیادہ اطلاعات آرہی ہے۔جہاں آج مسلح مزاحمت کاروں نے ان پر حملہ کرنے میں کامیاب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز