پنجشنبه, اکتوبر 17, 2024
Homeخبریںبالگتر،گڈکی سری میتگ میں فوجی چوکی پر حملے میں ایک فوجی کو...

بالگتر،گڈکی سری میتگ میں فوجی چوکی پر حملے میں ایک فوجی کو ہلاک کیا،؛بی ایل ایف

( ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ بروزجمعہ 25 مئی کو سرمچاروں نے بالگتر کے علاقے گڈگی سری میتگ میں فوجی چوکی پر اسنائپر رائفل سے ایک پاکستانی فوجی کو نشانہ بناکر ہلاک کیا۔
یہ چوکی چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کی تحفظ کیلئے تعمیر کی گئی ہے۔
اس منصوبے پر کام کرنے والوں کی حفاظت کیلئے کئی چوکیاں تعمیر کی گئی ہیں جو فوجی آپریشن میں مصروف ہیں۔ اس سے مجبور ہوکر ان علاقوں سے ہزاروں خاندانوں نے نقل مکانی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز