جمعه, اکتوبر 18, 2024
Homeخبریںناروے میں ایف بی ایم کی جانب سے 28 مئی ایٹمی دھماکے...

ناروے میں ایف بی ایم کی جانب سے 28 مئی ایٹمی دھماکے کےخلاف احتجاجی مظاہرہ وپمفلٹ تقسیم

ہمگام نیوز )نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق فری بلوچستان موومنٹ کےکارکنوں کی جانب سے ناروے کے شہر اوسلو میں آج کے دن 28 مئی کو قابض پاکستانی ریاست کی جانب سے بلوچستان کے علاقے چاغی میں ایٹمی دھماکے کے خلاف عالمی دنیا کی آگاہی مہم کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔فری بلوچستان موومنٹ کے کارکنوں کی جانب سے اس احتجاجی مظاہرے میں وہاں کے شہریوں میں پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے جس میں انھیں بتایا گیاکہ بلوچستان میں ان ایٹمی دھماکوں کے تابکاری کے اثرات سے وہاں زراعت ،لائیواسٹاک اور انسانی صحت پر اس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوئے ہیں۔طاقتور عالمی ادارے پاکستان کے ان غیر زمہداریوں کو فورا نکیل ڈال کر بلوچستان کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز