جمعه, اکتوبر 18, 2024
Homeخبریںپیر کوہ میں اٹھارہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ...

پیر کوہ میں اٹھارہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا: بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے تحصیل پیرکوہ میں پیرکوہ پلانٹ سے چند گز کی دوری پر پلانٹ سے سوئی جانے والی اٹھارہ انچ قطر کی جنکشن گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا ہے۔دھماکہ کے بعد پیرکوہ فیلڈسے سوئی کو گیس کی سپلائی مکمل طور پر معطل ہوگئی۔ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز