کیچ(ہمگام نیوز ) ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے تجابان میں نامعلوم مسلح افراد نے قادر ولد ولی داد کو اغوا کردیا ۔
مقامی زرائع کے مطابق قادر تجابان کے علاقے سنگ آباد کا رہائشی بتایا گیا ہے۔