سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپنجگور، بی این پی کے نامزدامیدوارحاجی عابد بلوچ و اس کے بیٹے...

پنجگور، بی این پی کے نامزدامیدوارحاجی عابد بلوچ و اس کے بیٹے مسلح افراد کی فائرنگ سے جانبحق

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سنٹرل کمیٹی  کی سابقہ ممبر حاجی عابد بلوچ اور اس کے بیٹے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سنٹرل کمیٹی کی سابقہ ممبر عابد بلوچ اور بیٹا جانبحق ہوگئے۔عابد بلوچ نے کچھ روز قبل پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے بی این پی کے ٹکٹ پر اپنے کاغذات جمع کرائے تھے۔

تاہم ابتدائی مقامی معلومات کےمطابق اس قتل کی وجہ زاتی دشمنی بتایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز