چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپنجگور میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول...

پنجگور میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں : بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل پنجگور سرادوک میں ایف سی کے چوکی پر گرنیڈ لانچر اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچاانھون نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز