تربت ( ہمگام نیوز ) مند کے رہائشی قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء کے بعد بازیاب ہوگیا اطلاعات کے مطابق مند کے علاقے ڈلسر کے رہائشی تین سال قبل جرمنی سے ڈی پورٹ ہونے والا بلوچ فرزند نعیم بلوچ جو کراچی ائیرپورٹ سے پاکستانی حفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہوا تھا آج تربت سے بازیاب ہو کرگھر پہنچ گیا۔
یاد رہے کہ جرمنی سے تین بلوچ فرزند ڈی پورٹ ہونے کے بعد کراچی سے اغوا ہوئے تھے دو بازیاب ہوئے جبکہ ایک بلوچ فرزند اب بھی پاکستانی فورسز کی حراست میںہے


