چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںسندھ: فائرنگ سے لاشاری قبیلے کے چھ افراد جاں حق

سندھ: فائرنگ سے لاشاری قبیلے کے چھ افراد جاں حق

سندھ( ہمگام نیوز ) سندھ کے علاقے دادو میں ڈسٹرکٹ جیل کے قریب پرانی دشمنی پر مبینہ طور پر مری قبیلے کے افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار سوار لاشاری قبیلے کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔فائرنگ کے نیتجے میں کار میں سوار 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جن کی شناخت میتھل لاشاری، شاہد لاشاری، ہدایت لاشاری اور معشوق لاشاری کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے میں کار کا ڈرائیور اعظم لاشاری اور ایک فرد بادل لاشاری زخمی ہوگئے تھے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے تھے۔

یہ واقعہ لاشاری اور مری قبائل کے درمیان پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز