کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ۲۰ جون بدھ کے روز مند بلو میں فائرنگ کرکے وحید کو ہلاک کیا مزکورہ شخص ایک مزاحمتی تنظیم سے وابستہ سابقہ سرمچار تھا جس نے دورانِ سرمچاری اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے بی آراے کے اہم ساتھی امان بلوچ کو شہید کیا اور قتل کے الزام سے انکار کرتے رہےتنظیم سے وابستگی کے سبب ہم نے وحید کے مزکورہ جرم کے حوالے سے متعلقہ تنظیم سے بار ہا تفتیش کا مطالبہ بھی کیا مزکورہ تنظیم نے اس کے متعلق ایک کمیٹی بھی تشکیل دیاتھا اس دوران وحید انصاف سے بچنے کیلے ریاست کے سامنےسجدہ ریز ہوگیا ہمارے سرمچاروں نے اس کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جس پر اس نے مزاحمت کی اور ہمارے سرمچاروں پر فائرنگ کرنے کی کوشش پر اس کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا۔ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔ سرباز بلوچ