چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںبلیدہ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے...

بلیدہ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں :بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے بلیدہ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ26 جون کو ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ بٹ مین آرمی کیمپ کے مورچے پر اسناپئر سے حملہ کر کے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز