تمپ (ہمگام نیوز) ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے آسیاب آباد کے مختلف علاقوں میں وال چاکنگ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے آسیاب آباد میں فری بلوچستان موومنٹ کی کارکنان نے استحصالی پروجيکٹ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور اور بلوچستان پر پاکستان اور ایران کے قبضے کے خلاف وال چاکنگ کیا.
یاد رہے فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور ، ریاستی نام نہاد الیکشن اور بلوچستان پر ایران اور پاکستان کے ناجائز قبضے کے خلاف بلوچستان بھر میں وال چاکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔