پنجشنبه, دسمبر 26, 2024
Homeخبریںتمپ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد اغوا

تمپ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد اغوا

تربت (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے میں قابض پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزند کو زبردستی حراست کے بعد اپنے فوجی کیمپ منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تمپ کے علاقے کوشقلات میں قابض پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر دو افراد کوجبری طور پر اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔جن کی شناخت ماما باہڈ ولد محمد بخش اور خلیل ولد رسول بخش کے نام سے ہوئی ہیں، جو تمپ کے علاقے کوشقلات کے رہائشی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز