خاران (ہمگام نیوز ) خاران میں حراست میں لیے گئے ایک بلوچ فرزند بازیاب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق خاران میں پاکستانی فورسز نے 23 جون 2018 کو آپریشن کے دوران سہیل قمبرانی ولد حاجی عبدالللہ کو زبردستی گرفتار کرلیا تھا۔جو کہ آج وہ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہے۔