گوادر (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کا ریاستی حمایت یافتہ بی اے پی کے رہنما کے ریسٹ ہاوس پر فائرنگ کیا ۔تفصیلات کے مطابق گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے بی اے پی کے رہنما غفور ہوت کے ریسٹ ہاوس پر فائرنگ کیا ۔فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے پر کامیاب ہوگئے ۔جبکہ فائرنگ سے کوئی نقصان نہیں ہوا ۔مقامی انتظامیہ تفتیش کررہی ہے۔