قلات (ہمگام نیوز )قلات کے علاقے منگچر میں نامعلوم مسلح افراد پولیس کی گاڈی پر فائرنگ، چار اہلکار زخمی جبکہ ایک مقامی شخص جاں بحق ہوا۔
اطلاعات کے مطابق منگچر کے ایریا زرد میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی ،فائرنگ سے چار پولیس اہلکار زخمی ہوئے ۔جبکہ ایک ایک مقامی شخص جاں بحق ہوا۔
زخمیوں میں انسپکٹر آصف رشید ،خیر محمد اے ایس آئی ، مہران اے ایس آئی ، حاجی خان کانسٹیبل اور
امیر بخش کانسٹیبل شامل ییں جبکہ جاں بحق ہونے والا مقامی شخص کی شناخت عبدالقیوم لانگو کے نام سے ہوئی ۔زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیاہیں