یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںبلیدہ میں فورسز کی چوکی کو راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے نشانہ...

بلیدہ میں فورسز کی چوکی کو راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا: سرباز بلوچ

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل بلیدہ کے علاقے میناز ہائی اسکول پر قائم فورسز کی چوکی کو راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

انھوں نے مزید کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز