دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںآواران میں دو فوجی ہلاک دوزخمی کیئے،؛بلوچستان لبریشن فرنٹ

آواران میں دو فوجی ہلاک دوزخمی کیئے،؛بلوچستان لبریشن فرنٹ

آواران (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آوارن میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 29 جولائی کی رات بلوچ سرمچاروں نے ضلع آواران کے علاقے زرانکولی میں فوجی چوکی پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

انہوں نے کہا حملے میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں اور یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز