شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکیچ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی...

کیچ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں بیس اگست کو ،گورکوپ، کور بازار میں شام چھ بجے فوجی چوکی پر اسنائپر سے نشانہ بنا کر ایک اہلکار کو ہلاک کیا،فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز