شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںاسپلنجی: نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ "ایک شخص زخمی

اسپلنجی: نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ “ایک شخص زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) اسپلنجی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ کردیا ،فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

اطلاعات کے مطابق اسپلنجی کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر عبدالرزاق مینگل پر فائرنگ کردی ، فائرنگ زد میں آکر عبدالرزاق ولد سلطان مینگل زخمی ہوگیا ۔

زخمی شخص کو سول ہسپتال میں کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز