یکشنبه, اپریل 27, 2025
Homeخبریںزامران جالگی کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے پرحملہ3ہلاک متعدد زخمی...

زامران جالگی کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے پرحملہ3ہلاک متعدد زخمی کیئے،؛بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سیٹلائیٹ فون زریعئے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے آج کیچ کے علاقے زامران میں جالگی کے قریب شہزارڈن کے مقام پر پاکستانی فوج کے ایک قافلے پرگھات لگا کر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ فائرنگ کا تبادلہ مسلسل ۲۰ منٹ تک جاری رہا جس کے نتیجے میں فورسز کے تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس حملے کے ردِ عمل میں پاکستانی فوج نے کڈوک میں ایک آئل ٹینکر و پٹرول پمپ اور عام لوگوں کے دکانوں کو آگ لگادی ۔

سرباز بلوچ کا کہنا تھا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز