جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںسندھ رینجر کے ہاتھوں جبری اغوا شدہ بلوچ فرزند بازیاب

سندھ رینجر کے ہاتھوں جبری اغوا شدہ بلوچ فرزند بازیاب

کراچی(ہمگام نیوز) کراچی ملیر میں سندھ رینجرزکے ہاتھوں جبری طور اغوا ہونے والا بلوچ فرزند بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق 23اپریل 2018کو کراچی کے علاقے ملیر میں سندھ رینجرز و پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری اغوا ہونے والے حنیف ولدداد محمد جو دشت پنودی کا رہائشی ہے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ جبری اغوا ہونے والے صدام ولد اسماعیل تا ان کی حراست میں قید ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز