کوئٹہ (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پاکستانی ایف سی نے خفیہ اطلاعات کی بنا پر ضلع ژوب سے 235 کلو وزنی 21 آئی ای ڈیز برآمد کرلیں۔
تفصیلات کے مطابق سرحدی علاقے قمر دین کاریز میں کارروائی کی اور 235 کلو وزنی 21 آئی ای ڈیز برآمد کرلیں۔ تاہم۔کسی کے گرفتاری کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔