پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور کے علاقے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست میں لیے گئے ایک شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔
اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم کلشان سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست میں لیے گئے عالم ولد رسول بخش آج پنجگور ایف سی کیمپ سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ۔
عالم بلوچ کو 19 فروری 2018 کو پنجگور کے علاقے پروم کلشان سے حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا تھا جو آج پنجگور سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔
جو پنجگور کے علاقے پروم کلشان کے رہائشی ہے ۔