شنبه, دسمبر 28, 2024
Homeخبریںمند میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی آر...

مند میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند میں چوکاپ چوکی پر ڈیوٹی پر معمور اہلکار کو سنائپر رائفل سےنشانہ بنا کر ہلاک کیا۔ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز