دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںمتحدہ عرب امارات کی اگلا بجٹ،امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا...

متحدہ عرب امارات کی اگلا بجٹ،امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ ہوگا،؛شیخ محمد

ابو ظہبی(ہمگام نیوز ڈیسک ) اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد نے اپنے ٹیوٹ میں کہا کہ آج میرے صدارت میں ہونے والے اتحاد کے وزراء کے میٹنگ میں 3 سال کے لیئے کل بجٹ 180 بلین درہم مختص کیا گیا ہے، یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 360۔60 ٹریلین روپیہ بنتے ہیں
جس میں سے 59% تعلیم اور سوشل ڈیولپمنٹ یعنی عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مختص کی گئی ہے، شیخ محمد نے ٹویٹ میں مزید لکھا ہے کہ ہمارے اس بجٹ میں کوئی خسارہ نہیں ،جبکہ ہمارا اگلا بجٹ متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ ہوگا اسے موجودہ سے زیادہ بڑھا دینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز