کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 9 دسمبر کے روز سرمچاروں نے آواران کے علاقے زرانکولی میں پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر اسنائپر حملہ کرکے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے
انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔