کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاحات کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں دو مختلف واقعات میں فائرنگ کے نتیجے سے دو افراد جانبحق۔
تفصلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم مسلح افراد نے 18سالہ دلاور عبدالمنان کو گولی مار کر قتل کردیا۔
دوسری جانب کوئٹہ کے علاقے مسلم اتحاد کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدل ولد ملنگ کو قتل کردیا۔
زرائع کے مطابق عبدل ولد ملنگ کوئٹہ کے علاقے سٹلائیٹ ٹاؤن کا رہائشی بتایا گیا ہے۔