چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںشادی کور پروجیکٹ کے انجینئر چھ افراد سمیت اغواء

شادی کور پروجیکٹ کے انجینئر چھ افراد سمیت اغواء

کوئٹہ (ہمگام نیوز)ڈسٹر کٹ کیچ کے قر یب سے نا معلوم افرادشادی کو ر پروجیکٹ پر کام کر نے والے انجیئنز ز سمیت چھ افراد کو اغواکرکے لے گئے تفصیلا ت کے مطابق پیر کی رات کو شادی کو ر پروجیکٹ پر کام کر نے والے انجیئرز سمیت چھ افراد کو اس وقت نا معلوم افراد نے اغوا کیا جب وہ ڈسٹر کٹ کیچ سے پسنی جا رہے تھے لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد جد ید اسلحے سے لیس تھے اغواءہو نے والوں میں اسسٹنٹ انجیئر رفیق لغا ری ،عنا یت اللہ سپر وائرز رمضان سپروائزز پر ویز ،جمال نورسپر وائزراور ڈرائیور قادر بخش شامل ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز