پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے طالبان کو مستقبل کی افغان حکومت...

ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے طالبان کو مستقبل کی افغان حکومت میں شمولیت بیان سفارتی آداب کی خلاف ورزی یے:کابل حکومت

کابل (ہمگام نیوز ڈیسک)میڈیا اطلاعات کے مطابق افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبدالللہ،عبدالللہ نے کہا طالبان کا قطر مزاکرات سے اس لیئے انکار کہ وہاں افغان حکومت شامل تھی،انھوں نے کہا کہ طالبان کے اس انکار کا مطلب افغانستان کے 17 سالہ جنگ کے بعد امن ایک خواب ہی رہے گا۔دریں اثنا ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے مستقبل کی افغان حکومت میں طالبان کو شامل کرنے کے بیان پر افغان حکومت نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے سفارتی آداب کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ دوسری جانب بھارت کے آرمی چیف نے اپنے ملک کی طالبان سے مذاکرات کی حمایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز