چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںدشت اوچات مسلح افراد کے فورسز پر حملہ

دشت اوچات مسلح افراد کے فورسز پر حملہ

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج شام کے وقت دشت کے علاقہ اوچات کے مقام پر مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس سے فورسز کے جانی و مالی نقصانات کی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز