دوشنبه, مې 12, 2025
Homeخبریںڈیرہ اسماعیل خان،پولیس پر فائرنگ 5 اہلکار ہلاک:ذمہ داری حزب الا حرار...

ڈیرہ اسماعیل خان،پولیس پر فائرنگ 5 اہلکار ہلاک:ذمہ داری حزب الا حرار نے قبول کی

ڈیرہ اسماعیل خان(ہمگام نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروا کے علاقہ ماڑہ میں اباسین پیٹرول پمپ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ

فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 2 راہگیر زخمی

ہلاک ہونے والوں میں ایس ایچ او طاہرنواز
ڈرائیور کانسٹیبل جاوید، کانسٹیبل سرفراز،
ڈی ایف سی میرباز،
کانسٹیبل آصف شامل ہیں

جبکہ 2 راہگیر یسین ولد اللہ بخش اور حمیداللہ ولد غلام رسول زخمی ہو گئے. اس واقعے کی ذمہ داری شدت پسند مزہبی تنظیم حزب الا حرار نے قبول کرلی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز