چهارشنبه, مې 7, 2025
Homeخبریںمستونگ : قابض پاکستانی فورسز پر خودکش حملہ

مستونگ : قابض پاکستانی فورسز پر خودکش حملہ

مستونگ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مستونگ میں قابض پاکستانی فورسز پر خودکش حملہ ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مستونگ میں شیخ واصل کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز کے کانوائے پر خودکش حملہ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 4 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

زرائع کے مطابق زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز