جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںتمپ، میرآباد میں فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

تمپ، میرآباد میں فورسز کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ (ہمگام نیوز) تمپ میر آباد میں قائم پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ تفصیلات کے مطابق بلوچ سرمچاروں نے آج مغرب کے وقت کیچ کے علاقے تمپ میر آباد میں قائم ریگولر آرمی کے چک پوسٹ پر راکٹ وخود کار ہتھیاروں سے حملہ کردیا راکٹ حملے کے بعد فورسز نے مزکورہ علاقہ میں اندھا دھند ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا ۔زرائع کے مطابق مزکورہ علاقے مین فوج کی نقل و عمل دیکھی گئی۔تاہم اب تک مصدقہ زرائع سے کسی جانی و مالی نقصان کی تفصیل معلوم نہ ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز