چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںبی ایس سائیکالوجی کا طالب علم لاپتہ

بی ایس سائیکالوجی کا طالب علم لاپتہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق یونیورسٹی آف پشاور میں بی ایس سائیکالوجی کا طالب علم سرفراز احمد ولد عمر گزشتہ چار روز لاپتہ ہے، متعلقہ پولیس اسٹیشنوں سے رجوع کرنے کے بعد بھی سرفراز کو کچھ پتہ نہیں چلا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے رہائشی سرفراز جو یونیورسٹی آف پشاور میں بی ایس سائیکالوجی کا طالب ہے گزشتہ چار دنوں سے لاپتہ ہے جس کے بارے میں کسی کو علم نہیں کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز