دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںپنجگور گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق۔

پنجگور گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق۔

پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے سبزآب میں تیزرفتاری کے باعث پروبکس گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق۔ جس کی لاش پنجگور کے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جن کی مزید تفصیلات معلوم نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز