دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںحب ز ون کا جنر ل با ڈی اجلا س منعقد کیا...

حب ز ون کا جنر ل با ڈی اجلا س منعقد کیا گیا.بی ایس او آزاد

  • بانک کریمہ اور گروہ کے ترجیحات میں طلبہ کی زہنی و شعوری آبیاری کوئی معنی نہیں رکھتا۔


حب (ہمگام نیوز)بی ایس او آ زاد حب ز ون کا جنر ل با ڈی اجلا س زیرصد ارت زو نل صد رمنعقد کیا گیا اور مہما ن خصوصی آئینی کمیٹی کا ممبر تھا اجلا سمیںز ونل رپو ر ٹ سمیت مختلف ایجنڈوں پر بات کی گئی ۔ ممبر ان نے مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ با نک کر یمہ اور اُسکی گر وہ کے غیر آئینی اور نا قص پا لیسوں کی و جہ سے بی ایس او آزاد جیسے عظیم تنظیم کو بے ساکیوں پر لا کر کھڑ ا کر دیا گیاہے جہاں بی ایس او آزاد اپنی طلبہ تنظیمی سرگرمیوں سے یکسر کنارہ کش ہوتے ہوئے طلبہ کی زہنی و شعوری آبیاری کے لیئے ایک وسیع خلاء چھوڑ چکی ہے جو کہ ہمیں آج سماجی بیگانگی ، طلبہ سیاست کی توڑ پھوڑ کی شکل میں نظر آرہی ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بانک کریمہ اور گروہ کے ترجیحات میں طلبہ کی زہنی و شعوری آبیاری کوئی معنی نہیں رکھتی بلکہ وہ ان اقدار کو چھوڑ کر بی ایس او آزاد کو ایک باجگزار تنطیم کی حیثیت دے چکی ہیں مزید کہا گیا کہ اس و قت با نک کر یمہ کو مر کزکی حیثت دینااور اسے تنظیمی اختیار دارر ماننا تنظیمی آئین اور قومی امنگوں کے سا تھ بہت بڑاغد اری ہو گا ممبر ان نے مزید کہا کہ ہم حب زو ن سمیت بی ایس او آ زاد کو از سر نو منظم کر نے کے لیے اپنی تمام تر کوششو ں کو جا ری ر کھیں گے تاکہ تنظیم کو طلبہ سیاست کی بنیادوں پرمنظم اور فعال کرکے قابض گر وہ سے بی ایس او آ زاد کی غیر آ ئینی نما ئند گی کو چھین کر اسے حقیقی وارثوں تک منتقل کرسکیں با نک کر یمہ اور گروہ بی ایس او آزاد کو اپنی نام اور فو ٹو سیشن کیلئے استعمال کر ر ہے ہیںیہ تنظیمی اور انقلابی اصولوں کی سراسر منافی ہے مگر مختلف حیلے بہانوں سے آج تک یہ لوگ کچھ لوگوں کو ورغلا رہے ہیں اور اپنی کرتوت کو شہید وں کے نام سے چھپانے کی سعی لاحاصل آج بھی جاری و ساری ہے آخر میں پر انا تنظیمی با ڈی کو تحلیل کر کے ممبران کی جمہوری رائے سے نیا آر گنا ئز نگ با ڈی تشکیل دیا او ر کمیٹی کے لیئے نما ئند ہ کا بھی انتخاب کیا گیا اور زون کے اندرونی امہ داریوں کے لیے مختلف ہم فیصلے لیے گئے ۔۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز