سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںڈیرہ بگٹی:سنگسیلا میں پاکستانی فوجی قافلے پر ریموٹ کنٹرول سے بم حملہ

ڈیرہ بگٹی:سنگسیلا میں پاکستانی فوجی قافلے پر ریموٹ کنٹرول سے بم حملہ

ڈیرہ بگٹی(ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سنگسیلا میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے پر مسلح بلوچ مزاحمتکاروں کی جانب سے سڑک کنارے نصب بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سنگسیلا کی جانب سے ایک ایمبولنس شہر کے فوجی کیمپ میں داخل ہوا ہے جس کے بعد ڈیرہ بگٹی سے مزید فوجی کمک سنگسیلا کی جانب روانہ ہوئے ہیں۔مزید اطلاعات ہے کہ بولان کے علاقے ڈھا ڈر میں ایف سی کے ایک کیمپ کی جانب زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز