چهارشنبه, جنوري 15, 2025
Homeخبریںکوئٹہ:سمیت بلوچستان کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ:سمیت بلوچستان کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور دیگر کئی علاقوں میں آج ہفتے کی شام کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ اس دوران لوگ مسلسل کلمہ طیبہ کا باآواز بلند ورد کرتے رہے۔ تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلے کی شدت، گہرائی اور مرکز سے متعلق تفصیلات اب تک معلوم نہ ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز