سه شنبه, دسمبر 24, 2024
Homeخبریںڈیرہ اللہ یار ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم،خاتون جانبحق، ایک زخمی

ڈیرہ اللہ یار ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم،خاتون جانبحق، ایک زخمی

ڈیرہ اللہ یار(ہمگام نیوز)قیدی شاخ کے مقام پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،خاتون جانبحق جبکہ ایک شخص زخمی۔خاتون کی لاش اور زخمی کو ڈیرہ اللہ یار ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز