سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںنوشکی کے علاقہ مل میں گزشتہ روز طوفانی ہوائیں چلنے سے نظام...

نوشکی کے علاقہ مل میں گزشتہ روز طوفانی ہوائیں چلنے سے نظام زندگی درہم برہم

نوشکی کے علاقہ میں گزشتہ روز طوفانی ہوائیں چلنے سے نظام زندگی درہم برہم

نوشکی(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقہ مل میں گزشتہ روز طوفانی ہوائیں چلنے سے نظام زندگی درہم برہم،
طوفانی ہوا ہوں نے تباہی مچادی۔ زمینداروں کے فصلات کو نقصان کے ساتھ ساتھ زمینداروں کے سولر سسٹم کو مکمل تباہ ہوگئے ۔ سولر سسٹم کے کئی چینل خراب ہوگئے زمینداروں کو لاکھوں روپے کے نقصانات کا سامنا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز