چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںمستونگ۔کھڈ کوچہ کے علاقے میں آلٹو کار الٹنے سے خواتین و...

مستونگ۔کھڈ کوچہ کے علاقے میں آلٹو کار الٹنے سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد زخمی

مستونگ۔کھڈ کوچہ کے علاقے میں آلٹو کار الٹنے سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد زخمی

مستونگ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے مقام پر کوئٹہ سے قلات جانیوالے تیز رفتار آلٹو کار موٹر سائیکل کو بچانے کی کوشش کے دوران الٹ گی۔جسکے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے ماں پاپ کے علاوہ انکے 6 کمسن بچے بھی زخمی ہوئے۔۔۔ حادثے کے زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد کے لیے نواب غوث بخش ہسپتال مستونگ منتقل کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز