سبی ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا
سبی (ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق سبی ٹول پلازہ کے قریب کاراور موٹر سائیکل میں تصادم سے ایک شخص گلاب خان ولد حمزہ خان آراٸیں سکنہ سات مرلہ سبی جانبحق جبکہ ایک شخص ممتازعلی ولدپنل خان دھرپالی سکنہ سات مرلہ سبی زخمی ہوگئے، لاش اور زخمی کو سی ایم ایچ منتقل کیا گیا


