مستونگ گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی
مستونگ(ہمگام نیوز) تگصیلات کے مطابق کھڈکوچہ بدرنگ کے مقام پر کلٹس گاڈی اسپیڈ بریکر نظر نہ آنے کی وجہ سے الٹ گئی جسکے نتیجے میں ایک شخص زخمی اور ایک موقع پر جانبحق،
زخمی اور جانبحق شخص کی لاش کو غوث بخش ہسپتال مستونگ منتقل کیا گیا